Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلشن معمار میں بیٹے نے سگی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

Now Reading:

گلشن معمار میں بیٹے نے سگی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

کراچی کے علاقے گلشن معمار خادم گوٹھ میں گھریلو جھگڑے کے دوران ذہنی مرض میں مبتلا بیٹے نے سگی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلشن معمار خادم گوٹھ میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے میں گھریلو جھگڑے کے دوران جوان بیٹے نے 60 سالہ سگی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، واقعے کے وقت گھر میں صرف مقتولہ لال بی بی اور قاتل بیٹا شکیل ہی موجود تھا، جبکہ مقتولہ کا دوسرا بیٹا وزیر باہر دوا لینے گیا ہوا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد قاتل بیٹا موقع سے فرار ہوگیا، فرار ہونے والا شکیل ذہنی مرض میں مبتلا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولہ لال بی بی کے دیگر تین بیٹے اور شوہر الگ رہتے تھے، مقتولہ لال بی بی کا آبائی تعلق رحیم یار خان تحصیل خان پور کٹورہ سے تھا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کے سر پر وزنی چیز سے حملہ کر کے قتل کیا گیا، قاتل ماں کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر کے قاتل بیٹے کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر