اریبہ حبیب کی سیاہ لباس میں تصاویر مقبول

اریبہ نثارویب ایڈیٹر

06th Sep, 2021. 10:56 pm

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

کچھ گھنٹوں قبل اداکارہ اریبہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ سفید رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

واضح رہے اداکارہ اریبہ حبیب سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا پرمداحوں کے ساتھ شئیر  کرتی رہتی ہیں۔

Square Adsence 300X250