Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں ڈینگی کے وار جاری

Now Reading:

سندھ میں ڈینگی کے وار جاری

سندھ میں ڈینگی کے 24 گھنٹوں میں 24 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ  کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 14 کیسز رپورٹ ہوئے  ہیں۔

 محکمہ صحت سندھ  کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں ستمبر کے مہینے میں ڈینگی کے 426 کیسز رپورٹ ہوئے ،کراچی میں ستمبر کے مہینے میں ڈینگی کے 300 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔

 کراچی  کے  ضلع وسطی میں 105، ضلع شرقی میں 66، ضلع جنوب میں 43، ضلع کورنگی میں 34، ضلع ملیر میں 25 اور ضلع غربی میں 27 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

رواں سال سندھ بھر میں 24 ستمبر تک ڈینگی کے 1791 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں  جبکہ سندھ بھر میں ڈینگی کے باعث 5 اموات ہوچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امراضِ قلب سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں!
چائے اور کافی میں چینی ملانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر