Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر میں کالی گھٹا چھا گئی ، تیز ہوا کے ساتھ بارش شروع

Now Reading:

شہر میں کالی گھٹا چھا گئی ، تیز ہوا کے ساتھ بارش شروع

شہر میں کالی گھٹا چھا گئی ، تیز ہوا کے ساتھ بارش شروع ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں گلشن اقبال ، سرجانی ٹاؤن گلستان جوہر ، نیشنل اسٹیڈیم ، کارساز اور کورنگی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہو رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ناظم آباد و گردو نواح میں آندھی چل رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آج رات بارش کا یہ سسٹم شہر سے نکل جائے گا، آئندہ دو دن شہر میں بوندا باندی کا امکان ہے ، 9 ستمبر سے شہر میں ایک اور ہوا کا کم دباؤ داخل ہوگا ،  12 ستمبر شہر میں ایک بار پھر تیز بارشوں کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب سے جاپانی سفیر کی ملاقات؛ سرمایہ کاری اور تجارتی امور پر تبادلہ خیال
ملتان، این اے 148میں ضمنی الیکشن، پولنگ جاری
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
بشکیک سے 30 طلباء کو لے کر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی
ملتان، حلقہ این اے 148 میں ضمنی انتخاب آج ہو گا
حکومت آنی جانی ہے بس ملک ترقی کرے، قمر زمان کائرہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر