Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے راولپنڈی اسٹیڈیم کو سیکیورٹی شکنجے میں تبدیل کرنے کی تیاری

Now Reading:

پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے راولپنڈی اسٹیڈیم کو سیکیورٹی شکنجے میں تبدیل کرنے کی تیاری

سیکیورٹی ادار ں نے پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے راولپنڈی اسٹیڈیم کو سیکیورٹی شکنجے میں تبدیل کرنے کی تیاری کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آئندہ ہفتے سے شروع ہونیوالی پاکستان،نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کیلئے اپنے ورکرز کو ڈیوٹیاں سونپ دی ہیں،85کے قریب ورکرز دو شفٹوں میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اندر،باہر،ڈبل روڈ اور دیگر ملحقہ علاقے میں صفائی کرینگے۔

آر ڈبلیو ایم سی ترجمان کے مطابق صفائی کا یہ عمل گزشتہ دو ہفتوں سے جاری ہے،جبکہ ٹیموں کی آمد اورپریکٹس سیشن کے دوران بھی صفائی کا عمل جاری رہیگا۔

واضح رہے کہ ون ڈے سیریز کے ڈے نائٹ میچز 17،19اور 21ستمبر کو ہونگے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز میچز کے دوران صبح 6بجے سے لیکر رات میچ ختم ہونے کے بعد تک موجود رہینگے اور صفائی کو یقینی بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر