پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پرکچھ ہی دیرمیں وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسندکیا جا رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ماہرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا کورٹ زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھاکہ مجھے اندازہ ہوا کے میں بغاوت کرنے کا مزاج نہیں رکھتی بلکہ میں رومنٹک ، اور شوخ مزاج رکھنے والی شخصیت میں سے ہوں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ماہرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ بلکل سادہ ہے اور میک اپ کا بھی استعمال نہیں کیا ہو ہے پھر بھی ان کی خوبصورتی میں کوئی کمی نہیں آئیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویریں پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔
ماہرہ خان دنیا بھر میں اپنی خوبصورتی اور فنکارانہ صلاحیتوں کے سبب جانی جاتی ہیں۔
واضح رہے کہ ماہرہ خان دنیا کے نامور برانڈز کی ایمبیسڈر بھی بنتی رہتی ہیں جس کے سبب اُن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مداح موجود ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News