Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا کی صورتحال سے متعلق بیان

Now Reading:

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا کی صورتحال سے متعلق بیان
مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15728 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 703 نئے کیسز اور 15 اموات رپورٹ ہوئیں، اموات کی مجموعی تعداد 7192 ہوچکی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق آج مزید 6634 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 400027 ہوچکی ہے، اب تک 5780943 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب تک 446233 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں، اس وقت 39014 مریض زیرِ علاج ہیں،38305 مریض گھروں میں، 49 وینٹی لیٹرز پر، 35 آئسولیشن سینٹرز میں اور674 مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، 599 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبے کے 703 نئے کیسز میں سے 323 کا تعلق کراچی سے ہے، ضلع شرقی 118، ضلع جنوبی 102، ضلع وسطی 53، کورنگی 24، ملیر 18 اور ضلع غربی میں سے 8 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ حیدرآباد 132، سانگھڑ 32، خیرپور 26، تھرپارکر19، جامشورو اور ٹنڈو محمد خان 17۔ 17،شکارپور اور سکھر16۔ 16، شہید بے نظیر آباد 15، بدین اور دادو 14۔ 14، گھوٹکی اور لاڑکانہ 12۔ 12، جیکب آباد 7،کشمور اور میرپورخاص 6۔ 6، قمبر، ٹھٹھہ اور نوشہروفیروز میں سے 1۔ 1 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی طلبہ پر تشدد؛ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کرغزستان روانہ
کرغزستان سے 140پاکستانی طلبہ کی لاہور واپسی، وزیر داخلہ نے استقبال کیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج کے حصول کیلئے مذاکرات
این اے 148 ضمنی انتخابات: عوام کی سہولت کیلئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ کمی
وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا کو معطل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر