Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ صحت سندھ نے جناح اور عباسی شہید اسپتال کے خلاف انکوائری کمیٹی قائم کردی

Now Reading:

محکمہ صحت سندھ نے جناح اور عباسی شہید اسپتال کے خلاف انکوائری کمیٹی قائم کردی

محکمہ صحت سندھ نے جناح اور عباسی شہید اسپتال کے خلاف انکوائری کمیٹی قائم کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے اس معاملے پر 3 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے 3 رکنی کمیٹی کو 3 دن میں انکوائری کر کے رپورٹ جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں اسپتالوں کی غفلت سے شہری جاں بحق ہوا، زخمی شہری بروقت طبی امداد نہ ملنے پر جابحق ہوا، لیاقت آباد میں ایکسیڈنٹ میں زخمی شخص کو عباسی شہید لے جایا گیا، عباسی شہید میں سٹی اسکین کی سہولت نہ ہونے پر  جناح بھیجا گیا۔

واضح رہے کہ جناح اسپتال نے بھی مریض کا علاج نہیں کیا اور وہ جاں بحق ہو گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر