Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 3635 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 3635 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید 3374

پاکستان میں آج مزید 3635 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1179621 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3635 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1016 ، بلوچستان میں 29 ، خیبرپختونخوا میں 468 ، اسلام آباد میں 266، گلگت بلتستان میں 12،آزاد کشمیر میں 106  جبکہ پنجاب میں 1738 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 437973، بلوچستان میں 31442 ، خیبرپختونخوا میں 165200،اسلام آباد میں 100758 ، گلگت بلتستان میں 10051، پنجاب میں 401373 اور آزاد کشمیر میں 32824 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 1016 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 437973 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر