Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 79 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 79 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 79 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 26013 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1198599 ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 8 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 44 ، گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے1جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے 26 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 26013 ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 6932، بلوچستان میں 339، خیبرپختونخوا میں 5041 ، آزاد کشمیر میں 702،اسلام آباد میں 866، گلگت بلتستان میں 174، پنجاب میں 11959 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 44 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 11959 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر