Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز ٹیم کو بڑا جھٹکا

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز ٹیم کو بڑا جھٹکا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل فابئین ایلن ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  ویسٹ انڈٰ ز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فابئین ایلن کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔

واضح رہے کہ فابئین ایلن ٹخنےکی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر