Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم کامیاب بیٹسمین کے ساتھ ساتھ فوٹو گرافر بھی بن گئے

Now Reading:

بابر اعظم کامیاب بیٹسمین کے ساتھ ساتھ فوٹو گرافر بھی بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کامیاب بیٹسمین کے ساتھ ساتھ فوٹوگرافر بھی بن گئے ہیں،قومی کپتان گراؤنڈ میں کیمرے سے ساتھی کرکٹرز کی تصاویرکھینچتے رہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بابر اعظم کی کیمرے کے ساتھ تصاویر جاری کیں اور ساتھ لکھا کہ اسکیپر کیمرے سے تصاویر بناتے ہوئے۔

Advertisement

 

بعد ازاں پی سی بی نے کپتان بابر اعظم کی جانب سے لی گئی تصاویر کو شیئر کیا اور شائقین سے بابر کی فوٹوگرافی کی صلاحیتوں کو ریٹ کرنے کا کہا۔

Advertisement

ان تصاویر پر بابر کے مداحوں نے تو ردعمل دیا تاہم ساتھ ہی پی سی بی کے کمیونیکیشن مینجر ابراہیم نے ان تصاویر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کو مجھ سے بہتر فوٹوگرافر مل گیا ہے اب مجھے اپنی نوکری چھوڑ دینی چاہیے۔

خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے بڑے ٹاکرے سے پہلے پاکستان ٹیم کی دبئی میں تیاریاں جاری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر