پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تمام فیڈریشنز کو انتخابات سے روک دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو خط لکھا گیا ہے۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ( پی ایس بی) نے تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو نئی اسپورٹس پالیسی کے اجرا تک انتخابات سے روک دیا ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ ا سپورٹس پالیسی کے اجرا تک موجودہ عہدیداران ہی کام جاری رکھیں۔
خط میں مزید کہا گیا کہ تمام فیڈریشنز کے انتخابات اسپورٹس پالیسی میں درج طریقہ کار کے مطابق ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News