Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گزشتہ تین ماہ میں گاڑیوں کی درآمدات میں 669 فیصد کا اضافہ ہوگیا

Now Reading:

گزشتہ تین ماہ میں گاڑیوں کی درآمدات میں 669 فیصد کا اضافہ ہوگیا

گزشتہ تین ماہ میں گاڑیوں کی درآمدات میں 669 فیصد کا اضافہ ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جولائی تا ستمبر گاڑیوں کی درآمدات 26 کروڑ 62 لاکھ 80 ہزار ڈالرز رہیں ، گزشتہ سال اسی عرصے میں گاڑیوں کی درآمدات 3 کروڑ 46 لاکھ 30 ہزار ڈالرز تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جولائی 2021 میں گاڑیوں کی درآمدات کا حجم 12 کروڑ 32 لاکھ 50 ہزار ڈالرز تھا ، جولائی 2020 میں گاڑیوں کی درآمدات ایک کروڑ 93 لاکھ 60 ہزار ڈالرز تھیں ۔

اس کے علاوہ اگست 2021 میں گاڑیوں کی درآمدات 14 کروڑ 14 لاکھ 30 ہزار ڈالرز تھیں ، اگست 2020 میں گاڑیوں کی درآمدات کا حجم ایک کروڑ 50 لاکھ 70 ہزار ڈالرز تھا ، ستمبر 2021 میں گاڑیوں کی درآمدات 16 لاکھ ڈالرز کی رہیں ، ستمبر 2020 میں گاڑیوں کی درآمدات 2 لاکھ ڈالرز تھیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ حکومت گاڑیوں کی درآمدات روکنے کیلئے مختلف اقدامات پر کام کررہی ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر