Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم اب تک 46 ہزار نوکریاں دے چکے ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

Now Reading:

ہم اب تک 46 ہزار نوکریاں دے چکے ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
یاسمین راشد

نواز زرداری دجالی ٹولا ملک کے لیے زہر قاتل بن چکا ہے، یاسمین راشد

ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہےکہ اب تک 46 ہزار نوکریاں ہم دے چکے ہیں۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مہنگائی پوری دنیا میں ہے، مزید 22 ہزارنوکریاں دینے جا رہے ہیں،

انہوں نے کہاکہ پانامہ لیکس ہم نے تو نہیں کی تھی، وہاں بیٹھ کر بڑی بڑی باتین کرنا آسان ہے،جن کی آڈیو لیکس ہوئی وہ خود ڈیفینڈ کرے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ پی ڈی ایم کی تاریخ پر تاریخ سے پتہ لگتا ہے زندہ تو ہیں ، مولانا فضل الرحمان تو ہر وقت ہم سے ناراض رہتے ہیں۔

صوبائی وزیر نے کہاکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی اورداخل مریضوں کومفت ادویات فراہمی کوممکن بنارہے ہیں، ہر سال 42 لاکھ بچے پیدا ہورہے ہیں ، دوسرے بچے کی پیدائش میں کم از کم تین برس کا وقفہ ہونا چاہیے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ میاں صاحب کو پاکستان ہونا چاہیے تھا، میں نے بطور ڈاکٹر اور ہیلتھ منسٹر میاں صاحب کے علاج کے لیے ہر ممکن کوشش کی ، میاں صاحب دو برسوں سے باہر رہ کر اپنا بہت بہترین وقت گزار رہے ہیں، میاں صاحب بہت بڑا لیڈر بننے کے لیے جیلوں کا سامنا کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر