Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فٹ بال فش، ایک خوف ناک سمندری مچھلی

Now Reading:

فٹ بال فش، ایک خوف ناک سمندری مچھلی
فٹ بال فش

فٹ بال فش، جسے 1837 میں پہلی بار دریافت کیا گیا تھا جبکہ یہ مچھلی دیکھنے میں نہایت خوفناک منظر پیش کرتی ہے۔

 یہ فٹبال مچھلی ہند الکاہل میں پائی جاتی ہے اور اس کے منہ میں نہایت نوکیلے اور بہت سارے دانت بھے ہوتے ہیں۔

یہ مچھلی فطرت کے اعتبار سے گوشت خور ہے جبکہ اسکے سر پر ایک اینٹینے نما چیز بھی ہوتی ہے۔

اس مچھلی کو فٹبال مچھلی اس لئے بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ فطری طور پر گول ہوتی ہے اور اس کے جسم پر عجیب بدنما پھورے بھی موجود ہوتے ہیں۔

اس مچھلی کو حال ہی میں ایک امریکی شہری نے ساحل پر دیکھا تھا جس دیکھ کر ان پر خوف طاری ہوگیا تھا۔

Advertisement

اس شہری کا نام جے بیلر ہے جس نے 13 نومبر کو اس مچھلی کو دیکھ کر اس کی تصویر بھی لی تھی جسے انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر