Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانس: شہری کا غبارے پر کھڑے ہونے کا عالمی ریکارڈ

Now Reading:

فرانس: شہری کا غبارے پر کھڑے ہونے کا عالمی ریکارڈ

فرانسیسی شہری نے ہزاروں میٹر کی بلندی پر ہوا میں اُڑنے والے غبارے پر کھڑے ہو کر نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 28 سالہ ریمی اوورارڈ نے ہوا میں اُڑنے والے غبارے پر کھڑے ہو کر دنیا کو حیران کردیا۔

ریمی اوورارڈ نے یہ کرتب فرانس میں اعصابی امراض سے متعلق تحقیق کے لئے ہونے والے سالانہ ٹیلی تھون میں کیا۔

 ریمی تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک 3 ہزار 637 میٹر کی بلندی پر غبارے پر کھڑے رہے۔

Advertisement

یہ ریکارڈ قائم کرنے کے بعد ریمی نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں اگلے سال ہونے والی ایک مہم کے لئے ابھی سے تیاری کر رہا ہوں، جب میں 35 ہزار کی بلندی پر پہنچا تو میں نے خود سے کہا کہ میں 4 ہزار میٹر کی بلندی پر بھی جا سکتا ہوں۔

واضح رہے کہ ریمی اوورارڈ اس سے قبل بھی غبارے پر کھڑے ہو کر 1 ہزار 200 سے زائد میٹر کی بلندی پر جاچکے ہیں اور آج انہوں نے اپنا پچھلا ریکارڈ خود ہی توڑ دیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر