پاکستان آرمی نے مردوں کی انتیسویں باکسنگ چیمپئین شپ جیت لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق واپڈا کی ٹیم دوسرے نمبر پر رہی جبکہ پاکستان نیوی نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
ویمن ایلیٹ چیمپئین شپ سندھ کے نام رہی،پنجاب کی ٹیم دوسرے جبکہ اسلام آباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ( ر) عارف حسین نے کامیاب ٹیموں اور کھلاڑیوں کو ا انعامات دئیے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement