Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز اور ایشین گیمز میں شرکت کرے گی

Now Reading:

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز اور ایشین گیمز میں شرکت کرے گی

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز اور ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق ویلتھ گیمز کامن ویلتھ گیمز 28 جولائی سے برمنگھم ، ایشین گیمز ستمبر میں چین میں ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے اولمپک ہاؤس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری کے ساتھ ملاقات میں ٹیموں کی شرکت کی تصدیق کی۔

اس موقع پر ٹیموں کی تیاری اور روانگی پلانز کے حواکے سے بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

 ان گیمز میں دوسرے کھیلوں کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ویمن کرکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر