Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اٹلی میں11 ڈائنو سارز کی فاسل دریافت

Now Reading:

اٹلی میں11 ڈائنو سارز کی فاسل دریافت

اٹلی میں گیارہ ڈائنوسار کی باقیات ملی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شہر ٹرائسٹے میں ماہرین نے گیارہ ڈائنوسار کے فاسل دریافت کئے ہیں۔

خیال رہے ان گیارہ ڈائنوسار میں سے ایک ڈھانچہ بڑے ڈائنوسار کا بھی ہے۔

بڑے ڈائنوسار کو ماہرین نے ‘برونو’ کا نام دیا ہے کیوں کہ اب تک دریافت ہونے والے ڈائنوسار میں سب سے زیادہ مکمل ڈھانچہ برونو کا ہے۔

دریافت ہونے والے ڈائنوسار میں آٹھ کروڑ سال قبل زندگی گزارنے والا ڈائنوسار ٹیتھی شیڈروس انسیولیرس بھی شامل ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ ٹیتھی شیڈروس انسیولیرس کی لمبائی پانچ میٹر بتائی جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر