Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے وار تیز؛ تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

کورونا کے وار تیز؛ تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
اسکول

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر آزاد کشمیر حکومت نے مزید تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

آزاد کشمیر کے شہر میرپور کے تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت کیسز رپورٹ ہونے کے بعد تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق میرپور کے سات تعلیمی اداروں کو آئندہ دس روز کے لیے بند کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر میر پور ڈاکٹر عمر اعظم نے کہا کہ جن تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ان میں چھ تعلیمی ادارے سرکاری ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ سرکاری تعلیمی اداروں میں سے ایک گورنمنٹ گرلز اسکول ہے جب کہ پانچ بوائز اسکول ہیں۔

Advertisement

 ڈپٹی کمشنر میرپور ڈاکٹر عمر اعظم کا مزید کہنا ہے کہ اسٹیٹ کالج آف نرسنگ کو بھی کورونا مثبت کیسز رپورٹ ہونے پر بند کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹرک کے امتحانات سے متعلق طلباء کے لئے بڑی خبر آگئی
تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان؛ طلباء کے لئے اہم خبر آگئی
انتہائی اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور
عید پر تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ طلباء کے لیے بڑی خبر آگئی
تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر