Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رانا شمیم کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم

Now Reading:

رانا شمیم کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم
رانا شمیم اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کی ثاقب نثار کے خلاف الزامات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی۔

دورانِ سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ رانا شمیم آئندہ سماعت سے پہلے اٹارنی جنرل کو بیان حلفی کی کاپی فراہم کریں۔

رانا شمیم کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔

Advertisement

عدالت نے سابق جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے وکیل کی آج التوا کی درخواست منظور کی۔

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے عدالت سے استدعا کی کہ رانا شمیم کو بیان حلفی جمع کرانے کے ہدایت کی جائے۔

خالد جاوید خان نے عدالت سے یہ بھی استدعا کی کہ رانا شمیم سے اپنے دفاع میں گواہان کی فہرست بھی لی جائے۔ بیان حلفی اور گواہان کی فہرست مل جائے تو آئندہ سماعت پر کارروئی آگے بڑھے گی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت 7 مارچ  تک ملتوی کر دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار
فیصل واوڈا کی رؤف حسن پر حملے کی مذمت
عالمی ادارہ صحت نے ملٹی نیشنل تمباکو کمپنیوں کے دعووں کی تردید کر دی
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوروں کو نہیں چھوڑیں گے، خواجہ آصف
وزیراعظم شہبازشریف ایرانی صدرکی نمازجنازہ میں شرکت کریں گے
پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر