Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برقعے کی موتیوں میں چھپے سونے کو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Now Reading:

برقعے کی موتیوں میں چھپے سونے کو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

سونا اسمگلنگ کرنے کا انوکھا طریقہ، بھارتی شہر حیدرآباد میں مہارت سے پلاننگ کی گئی سونے کی اسمگلنگ کسٹم حکام نے ناکام بنا دی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حیدرآباد کسٹمز نے ایک مسافر کے خلاف سونے کی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کیا ہے جس نے بےحد مہارت سے 18 لاکھ مالیت کے سونے کو برقعے پر سلائی کی گئی موتیوں میں چھپایا ہوا تھا۔

رپورٹ کے مطابق مسافر 350 گرام سونے کو دبئی سے ملک میں اسمگل کرنے کے لئے تلنگانہ پہنچا تھا تاہم کسٹم حکام نے اس کی یہ کوشش ناکام بنا دی، حکام نے بتایا کہ سونا سیکڑوں موتیوں میں مہارت سے چھپایا گیا تھا جو برقعے پر سلے ہوئے تھے۔

بھارت کے شہر حیدرآباد کسٹمز کی جانب سے ٹوئٹر پر اس واقع کی ویڈیو بھی شئیر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص برقعے سے موتیوں کو ہٹا کر سونا نکال رہا ہے۔

کسٹمز نے ملزم کے خلاف 350کلو گرام، 18 لاکھ روپے مالیت کے سونے کی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، واقع کی فوٹیج کو سوشل میڈیا پر 6000 سے زیادہ ویووز مل چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر