Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیلامی میں پیش کی گئی میرا ڈونا کی ’ہینڈ آف گاڈ‘ والی شرٹ جعلی ہے، بیٹی

Now Reading:

نیلامی میں پیش کی گئی میرا ڈونا کی ’ہینڈ آف گاڈ‘ والی شرٹ جعلی ہے، بیٹی

ڈیاگو میراڈونا کی بیٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ نیلامی کے لئے پیش کی جانے والی ان کے والد کی ’ہینڈ آف بال‘ شرٹ جعلی ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے، ڈیاگو میراڈونا کی بیٹی نے انکشاف کیا کہ ان کے والد کی “ہینڈ آف گاڈ” شرٹ کسی اور کے پاس ہے نہ کہ انگلینڈ کے سابق کھلاڑی سٹیو ہوج کے پاس ہے۔

لیجنڈ میراڈونا کی بیٹی نے کہا کہ نیلامی میں پیش ہونے والی شرٹ وہ نہیں ہے جو میرے والد نے ارجنٹائن کی طرف سے 1986 کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف متنازع گول ’ہینڈ آف گول‘ کے وقت پہن رکھی تھی۔

 جرسی نمبر 10 کو مبینہ طور پر میراڈونا کی شرٹس کے طور پر نیلامی کے لئے پیش کیا گیا ہے جسے پہن کر سابق لیجنڈ  نے 1986 کے فیفا ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف اپنا بدنام زمانہ “ہینڈ آف گاڈ” گول کیا تھا۔

کہا جاتا ہے کہ انگلینڈ کے سٹیو ہوج وہ خوش قسمت کھلاڑی ہیں کہ جنہوں نے میچ کے بعد ارجنٹائن کے عظیم کھلاڑی کے ساتھ جرسی کا تبادلہ کیا۔

Advertisement

اس شرٹ کو اب سابق ناٹنگھم فاریسٹ، ٹوٹنہم اور آسٹن ولا مڈفیلڈر ہوج نے نیلامی کے لیے پیش کیا گیا  ہے اور توقع ہے کہ یہ شرٹ 4 ملین پاؤنڈز تک کی خطیر رقم میں نیلام ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب میراڈونا کے اہل خانہ نے میکسیکو میں لیجنڈ فٹ بالر کی شرٹ کی نیلامی پر سوالات کھڑے کر دیئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ’ہینڈ آف گاڈ‘ والی شرٹ اصل نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر