Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچے کے گلے میں بوتل کا ڈھکن پھنس گیا، ٹیچر نے کیسے جان بچائی؟ ویڈیو

Now Reading:

بچے کے گلے میں بوتل کا ڈھکن پھنس گیا، ٹیچر نے کیسے جان بچائی؟ ویڈیو

ٹیچر نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچے کے گلے میں پھنسے ڈھکن کو نکال دیا، ویڈیو وائرل۔

سوشل میڈیا پر اکثر کئی حیرت انگیز ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں تاہم آج کل سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس کو دیکھ کر دیکھنے والوں کے بھی دل دہل گئے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 9 سالہ طالب علم کلاس میں تھا جب اس نے اپنے منہ سے پانی کی بوتل کھولنے کی کوشش کی تو بوتل کا ڈھکن کُھل کر اُس کے گلے میں جا پھنسا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Good News Movement (@goodnews_movement)

Advertisement

تکلیف سے دو چار طالب علم اپنی جگہ سے اُٹھا اور چیختا چِلاتا ٹیچر کے پاس پہنچا اور اُنہیں بتایا کہ اُس کے گلے میں بوتل کا ڈھکن پھنس گیا ہے۔

تاہم ٹیچر نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچے کو گود میں لے کر اس کی کمر پر خوب زور سے ہاتھ مارے اور اس کا پیٹ دبا کر اس کے گلے میں پھنسے ڈھکن کو نکال کر اس کی جان بچائی اور پھر اُس کے آنسو بھی صاف کیے۔

ٹیچر کی بہادری کو سوشل میڈیا پر صارفین خوب سراہ رہے ہیں اور ان کی حاضر دماغی کو داد دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر