Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق گورنر پنجاب کا حکومتی اقدامات کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

سابق گورنر پنجاب کا حکومتی اقدامات کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی جانب سے حکومتی اقدامات کو عدالت  میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمرسرفراز چیمہ نے کابینہ ڈویژن کے نوٹیفیکشن کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔

آئینی ماہرین نے  وفاقی حکومت کے نوٹیفیکشن کے خلاف پٹیشن تیار کرلی ہے جو کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کرنے کا امکان ہے۔

 عمرسرفراز چیمہ گورنر شپ سے ہٹانے کے کابینہ ڈویژن کے نوٹیفیکشن کو چیلنج کریں گے۔

 عمرسرفراز چیمہ کاداخلہ روکنے کے لئے گورنرہاؤس کے باہر پولیس کی تعیناتی کا معاملہ بھی  عدالت کے سامنے اٹھایاجائے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کے لیے تمام تیاریاں مکمل
عازمین حج سعودی ضابطوں کی پاسداری کریں، حافظ طاہر محمود اشرفی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے دوره کرغزستان ملتوی ہونے کی وجہ بتادی
وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے نئے لائحہ عمل پر غور
کرغزستان: متاثرہ پاکستانیوں کے انخلا کیلئے پاک فضائیہ متحرک
وزیراعظم کی کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کے انتظامات کرنے کی ہدایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر