Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ میں پی ایس ایل میچ کروانے کا فیصلہ نہ ہوسکا

Now Reading:

کوئٹہ میں پی ایس ایل میچ کروانے کا فیصلہ نہ ہوسکا
پی ایس ایل

پی ایس ایل

کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کے میچز کروانے کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) گورننگ کونسل کا اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی نے کی۔ اجلاس میں نجم سیٹھی کی دوست نائلہ بھٹی پی ایس ایل کمشنر مقرر کردیا گیا۔

پاکستان سپر لیگ گورننگ کونسل اجلاس میں پی ایس ایل فرنچائزز رمیز راجہ دور کی مشکلات پر پھٹ پڑیں۔ انہوں نے شکایت کی کہ ہمیں ماضی میں ایسوسی ایشنز کی طرح چلایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں؛ نجم سیٹھی کا پی ایس ایل کوئٹہ لے جانے کا اعلان

اجلاس میں پی ایس ایل فرنچائزز اور پی سی بی واپس ایک پیج پر آگئے اور ویمن سپر لیگ کے حوالے سے فرنچائز نے رضا مندی دیدی۔

Advertisement

اجلاس میں کوئٹہ میں سپر لیگ میچ کے انعقاد کے حوالے سے مشاورت کی گئی تاہم کوئٹہ میں سپر لیگ کے آفیشل میچ کا فیصلہ نہ ہوسکا البتہ کوئٹہ میں نمائشی میچ کھیلنے کا اعلان پی سی بی جلد کرے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے  میچز کوئٹہ میں کروانے کا اعلان کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر