Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپنی شخصیت کو گروم کے لئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟

Now Reading:

اپنی شخصیت کو گروم کے لئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اچھا نظر آئے اور  اس کے ارد گرد موجود لوگ اس کی تعریف کریں ۔

اس کے لئے وہ بھرپور کوشش کرتا ہے کہ اچھے سے اچھے اور بڑے برانڈ کے کپڑے پہنے اور فیشن کی مناسبت سے ملبوسات کا انتخاب کرتا ہے۔

لیکن کیا اچھے اور مہنگے کپڑے پہننا آپکی شخصیت میں نکھار پیدا کرنے کے لئے کافی ہے؟

جی نہیں! اچھے اور مہنگے کپڑوں کے علاوہ بھی بہت سی باتیں ہوتی ہیں جن کا خیال رکھنا پڑتا ہے اور اس کا تسلسل برقرار رکھنا پڑتا ہے جس کے بعد آپ کو آپ کی من چاہی شخصیت حاصل ہوتی ہے۔

آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں ایسی ہی چند باتوں کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔

Advertisement

1۔ کپڑوں کو اچھے سے آئرن کرنا:

اگر آپ اپنی شخصیت کو باوقار  بنانا چاہتے ہیں اور اس میں نکھار پیدا کرنا چاہتے ہیں تو ضروری ہے کہ آپ کے کپڑے اچھی طرح آئرن ہوئے ہوں۔

کیونکہ نان کریس کپڑے پہننے والا انسان کسی بھی تقریب یا دفتر میں موجود لوگوں کی توجہ کامرکز بنتا ہے۔

2۔ جوتوں کو اچھی طرح صاف کرنا:

شخصیت کو نکھارنے کے لئے کپڑوں کے ساتھ ساتھ اچھے اور صاف ستھرے جوتوں کا بھی انتخاب کرنا ضروری ہوتا ہے۔

اس لئے ہمیشہ جوتے پہنتے وقت اور بعد میں بھی اپنے جوتوں کی پالش یا صفائی کو یقینی بنالیں تاکہ بعد میں شرمندگی نا اٹھانی پڑے۔

Advertisement

3۔ پرفیوم کا انتخاب:

آپ چاہے کہیں بھی جارہے ہوں ضروری ہے کہ آپ کے پاس سے خوشبو آئے کیونکہ خوشبو کا استعمال انسان کی شخصیت میں چار چاند لگا دیتا ہے۔

اس لئے کوشش کریں کہ ہمیشہ ایسے پرفیوم کا انتخاب کریں جس کی خوشبو ہلکی اور پر پر اثر ہو اور جس کی لاسٹنگ لمبی ہو تاکہ کسی تقریب یا دفتر میں بے وجہ پریشانی نا اٹھانی پڑے۔

4۔ گولڈن جیولری کا استعمال:

اگر آپ خاتون ہیں تو اپنی تیاری کے وقت گولڈن جیولری پہننا نا بھولیں ۔

5۔ گھڑی کا استعمال:

Advertisement

آپ چاہے آدمی ہوں یا عورت، اپنی تیاری کے وقت اور اپنے لک کو مکمل کرنے کے لئے رسٹ واچز  کا استعمال ضرور کریں کیونکہ اسے آپ کی شخصیت کے باوقار ہونے کا ثبوت سمجھا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
ٹوتھ برش کی روزانہ صفائی کے لیے یہ عمل دہرائیں، فائدہ بھی دگنا پائیں
فربہ افراد کو دن بھر میں کتنے قدم چلنا ضروری ہے؟ ماہرین کا اہم انکشاف
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر