Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نان اسٹیک برتنوں کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

Now Reading:

نان اسٹیک برتنوں کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

پہلے کے وقتوں میں کھانا بنانے کے لئے  اسٹیل اور سلور کے برتن استعمال کئے جاتے تھے تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ برتنوں کے استعمال میں بھی جدت آرہی ہے۔

اس دور جدید میں زیادہ تر خواتین اسٹیل یا سلور کے برتنوں کے علاوہ نان اسٹیک برتنوں کے استعمال کو پسند کرتی ہیں لیکن ان برتنوں کو درست انداز میں استعمال کرنے کا طریقہ ہر ایک کو معلوم نہیں ہے۔

نان اسٹیک برتین کیا ہیں:

سب سے پہلے تو ہم یہ جانتے ہیں کہ نان اسٹیک برتین آخر کیسے ہوتے ہیں اور ان کو کیوں پسند کیا جانے لگا ہے؟

نان اسٹیک برتنوں کو دھونا اور استعمال کرنا دیگر برتنوں سے زیادہ آسان ہوتا ہے تاہم ان کے حوالے سے دعویٰ کیا جاتا ہے  کہ  یہ کبھی سیاہ یا خراب نہیں  ہوتے ہیں۔

Advertisement

استعمال کرنے کا صحیح طریقہ:

نان اسٹیک برتنوں کو استعمال کرتے ہوئے چند باتوں کا خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے ورنہ یہ برتن بہت جلدی خراب ہوجاتے ہیں۔

1۔ آئل اسپرے:

نان اسٹیک برتنون میں کھانا بنانے سے اپہلے ان میں آئل کا ہلکا سا اسپرے ان برتنوں کی ساخت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

2۔ چمچ کا استعمال:

نان اسٹیک برتنون میں کھانا بناتے ہوئے اس بات کا خیال رکھیں کہ اس میں اسٹیل یا سلور کا چمچ استعمال نا کیا جائے بلکہ ان کے لئے لکڑی، نائیلون، پلاسٹ کے چمچوں کو استعمال کیا جاتا ہے۔

Advertisement

3۔ ہلکی آنچ:

نان اسٹیک برتنوں میں کھانا بناتے ہوئے اس بات کا خیال رکھیں کہ آنچ ہلکی ہو اسطرح برتین خراب بھی نہیں ہونگے اور کھانا بھی اچھا اور مذیدار بنے گا۔

3۔ نان اسٹیک اسپرے کا استعمال:

نان اسٹیک برتنون کے لئے نان اسٹیک اسپرے دستیاب ہیں، اس قسم کے اسپرے کا استعمال برتنوں میں چکنا پن قائم رہتا ہے اور یہ خراب ہونے سے بچ جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
موزے پہننے کی عادت آپ کو کن امراض سے بچا سکتی ہے
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر