Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کلونجی کا تیل، وزن کم کرنے کے لئے فائدے مند

Now Reading:

کلونجی کا تیل، وزن کم کرنے کے لئے فائدے مند

کلونجی کا استعمال سنت نبوی بھی ہے اور ایشیائی ممالک اور مشرق وسطیٰ میں ان کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے۔

کلونجی کے متعلق ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم بھی ہے اور زمانہ قدیم سے یہ اطباء کے زیر استعمال بھی رہی ہے مگر فی زمانہ اب اس کے استعمال میں کمی کی وجہ اس سے متعلق معلومات کا مفقود ہونا ہے۔

کلونجی کے استعمال کی افادیت تو سب ہی جانتے ہیں لیکن وزن کم کرنے والی اشیاء میں اب کلونجی کے تیل کا بھی شمار کیا جانے لگا ہے۔

اس حوالے سے کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کلونجی کا تیل انسولین کے بننے کے عمل کو کنٹرول کرنے اور انسولین کی سطح کو مستحکم رکھنے میں مدد دینے والا تیل ہے۔

اس حوالے سے کی جانے والی ایک اور تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اس تیل میں موجود ایک اینٹی آکسائیڈنٹ ممکنہ طور پر جسمانی ورم یا سوجن میں کمی لاتا ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ  ایک جائزہ رپورٹ میں کلونجی کے تیل کو قدرتی طور پر جسمانی وزن کم کرنے والے موثر ٹوٹکوں میں سے ایک قرار دیا گیا تھا۔

کلونجی کا تیل کا افادیت:

کلونجی کا تیل گھنٹیا، جوڑوں کے درد، جلد کی غیرطبی دھبے صاف کرنے کے لیے بھی فائدے مند ہے۔

کلونجی کے تیل کی جلد پرمالش کرنے سے جلد کی رنگت نکھارتی ہے، گندگی دور کرتی ہے، ناک میں الٹرا پیوری فائیڈ ( انتہائی صاف شدہ تیل ) ٹپکایا جائے تو ناک کی جھلی سے لے کر دماغ کے پردوں تک کے اورام کو دور کرتا ہے کیونکہ ناک کی اندرونی جھلی بنیادی طور پر دماغی جھلی کی اضافی شکل ہے۔

 نیز روغن کلونجی بلڈ پریشر کو مفید ہونے کے علاوہ کولسٹرول کم کرنے ، وزن کم کرنے بھی بہت مفید ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
موزے پہننے کی عادت آپ کو کن امراض سے بچا سکتی ہے
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر