Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھر میں قالین بچھاتے وقت کن باتوں کا خاص خیال رکھا جائے؟

Now Reading:

گھر میں قالین بچھاتے وقت کن باتوں کا خاص خیال رکھا جائے؟

گھروں میں قالین بچھانا کوئی روایت تو نہیں ہے لیکن پھر بھی لوگ اسے کمرے اور گھر کی خوبصورتی کا حصہ سمجھتے ہوئے بچھاتے ضرور ہیں۔

کچھ عرصہ قبل تو قالین صرف سادہ رنگوں میں ہی دستیاب ہوتے تھے ار ان کو بچھانے والے افراد کو بہت معتبر بھی سمجھا جاتا تھا لیکن اب یہ قالین الگ الگ طرز، کوالٹی اور مختلف ڈیزائنز میں دستیاب ہوتے ہیں ۔

 قالین وہ ریشمی یا دیگر دھاگوں سے بنا کمبل نما ٹکڑا ہوتا ہے جو کئی رنگوں، تصاویر، سینریوں یا پھر دیگر مناظر پر مشتمل ہو سکتا ہے اسی طرح یہ بھی ضروری نہیں کہ وہ آپ کے گھر کے کمرے کے مطابق ہو بلکہ اس کو صوفوں کے سامنے، لاؤنج میں، ڈرائنگ روم یا پھر بیڈ روم میں کسی خاص مقام پر دلکشی کے لیے بچھایا جاتا ہے۔

ان کو استعمال کرتے ہوئے کمروں کی کوبصورتی میں اضافہ کیا جاتا ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ قالین بچھاتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟ اگر نہیں تو آج کا یہ آرٹیکل ضرور پڑھیں۔

Advertisement

اگر آپ کے گھر میں بچے ہیں تو قالین بھی آپ کو گہرے رنگ کا منتخب کرنا چاہیئے۔

جس گھر میں افراد زیادہ ہوں وہاں قالین کو زیادہ بوجھ برداشت کرنا پڑتا ہے اس لیے ایسے گھروں کے لیے اونی اور نسبتاً موٹے قالین بہتر رہتے ہیں۔

3۔ قالین کی صفائی ضروری ہے اس لئے روز مرہ کی بنیاد پر اس کی صفائی کریں جبکہ سال میں ایک بار قالین کو اچھی طرح ضرور دھوئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
موزے پہننے کی عادت آپ کو کن امراض سے بچا سکتی ہے
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر