Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگریزی الفاظ کی ہجے اور تلفظ مختلف کیوں ہوتے ہیں؟

Now Reading:

انگریزی الفاظ کی ہجے اور تلفظ مختلف کیوں ہوتے ہیں؟
انگریزی الفاظ

انگریزی زبان کا استعمال اب پوری دنیا میں عام زبان کے طور پر بھی کیا جاتا ہے۔

اکثر دیکھا گیا ہے کہ انگریزی کے کچھ الفاظ ایسے ہوتے ہیں جن کی ہجے مختلف طریقے سے ہوتی ہے لیکن ان کا تلفظ مختلف ہوتا ہے۔

ایسا کیوں ہوتا ہے اور اسکے پیچھے کیا وجوہات ہیں؟ یہ سب آج اس آرٹیکل میں جانیں گے۔

1۔ فرینچ زبان کا استعمال:

1066 میں فرانس کے نورمین خاندان نے برطانیہ پر حملہ کیا تو اس وقت عوام عام انگریزی زبان کا استعمال کرتی تھی ۔

Advertisement

اس دوران صرف یونیورسٹیوں اور عدالتوں میں ہی فرینچ زبان کا استعمال کیا جاتا تھا جس کے اثرات پوری انگریزی لغت پر پڑے تھے جو کہ آج بھی نمایاں ہوتے ہیں۔

2۔ لاطینی اور یونانی الفاظوں کا استعمال:

فرینچ زبان کے بعد 15ویں اور 16ویں صدی میں کچھ مصنفین نے لاطینی اور یونانی زبان پر مبنی انگریزی حروف کی ہجے متعارف کرائی  تھی۔

ان لفاظ کی ہجے اور تلفظ بلکل الگ ہوتا تھا جو کہ عجیب معلوم ہوتا لیکن ایسے الفاظ استعمال کرنے والوں کو پڑھا لکھا سمجھا جاتا تھا۔

3۔ الفاظوں کے ہجے ادھار لئے گئے:

 15ویں صدی گزرنے کے 700 سال بعد انگریزی زبان میں کچھ مزید فرینچ زبان کے الفاظ شامل کیے گئے تھے۔

Advertisement

ان الفاظوں کے ہجے برقرار تھے لیکن ان کا تلفظ خود مرتب کیا گیا تھا اور آج تک ایسا ہی چلا آرہا ہے جو کہ انگریزی بولنے والوں کا سردر بنا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
موزے پہننے کی عادت آپ کو کن امراض سے بچا سکتی ہے
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر