Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس موسم میں دلکش جلد کیلئے ’انار‘ کا یہ ماسک ضرور آزمائیں

Now Reading:

اس موسم میں دلکش جلد کیلئے ’انار‘ کا یہ ماسک ضرور آزمائیں

آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو ایک ایسا ٹوٹکا بتایا جارہا ہے جس سے آپ کے چہرے کے داغ دھبے بھی ختم ہوجائیں گے اور رنگت بھی فوری طور پر دمک اٹھے گی۔

انار ایک رسیلا پھل ہے جو آپ کی صحت بناتا ہے۔ اس میں فائبر کی تعداد بہت زیادہ ہے جو کہ اینٹی آکسیڈینٹ ہے اور جسم کو فٹ بھی رکھتا ہے۔

انار کا ماسک

اس ماسک کو بنانے کے لئے تین کھانے کے چمچ انار کا جوس ، ایک کھانے کا چمچ دہی اور ایک کھانے کا چمچ پسا ہوا گڑ لیں۔

جوس کو تھوڑا پکا لیں تاکہ وہ گاڑھا ہوجائے اور تینوں چیزیں ملا کر پیسٹ بنا لیں۔

Advertisement

اس آمیزے کو چہرے، گردن اور ہاتھوں پر لگالیں اور آدھا گھنٹہ بعد سادے پانی سے دھو لیں۔

اس عمل کو مسلسل کرنے سے چہرہ جگمگا اٹھے گا اور دانے، داغ دھبے بھی دور ہوجائیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر