Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرحان سعید، اینگری ینگ مین

Now Reading:

فرحان سعید، اینگری ینگ مین

جو قومیں اپنے حق کے لیے کھڑی نہیں ہوتیں وہ اس سے

بدتر کی مستحق ہیں: فرحان سعید

بظاہر لگتا ہے کہ اداکار اور گلوکار فرحان سعید ایک ایسے ’کی بورڈ جنگجو‘ ہیں جو اپنی بات کرنے اور اس کی خاطر اپنا احتجاج ریکارڈ کرنے کے لیے اپنے وسیع سوشل میڈیا فالوورز سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔ جہاں وہ اکثر ایک اینگری ینگ مین کے روپ میں نظر آتے ہیں، مثال کے طور پر، اُڈاری کے اداکار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عوام کی جانب سے ملک میں جاری بے انتہا افراط زر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج ریکارڈ نہ کرانے پر ٹوئٹ کی کہ ’’پاکستانیوں، تم 500 روپے لیٹر بھی ڈلوا لوگے، افسوس!‘‘

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں نمایاں کمی کی وجہ سے، اسحاق ڈار کی قیادت میں وزارت خزانہ کے مطابق، حال ہی میں پیٹرول کی قیمت میں 35 روپے کا اضافہ ہوا۔ پیٹرولیم کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے باوجود ملک کے عوام ابھی تک سڑکوں پر نہیں آئے اور پیٹرول پمپس پر اپنا ایندھن بھرنے کے لیے قطار بناتے ہوئے پائے جاتے ہیں۔

Advertisement

فرحان سعید نے مزید کہا، ’’جو قومیں اپنے لیے کھڑی نہیں ہوتیں، وہ اس سے اور بدتر کی مستحق ہیں۔‘‘

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
روس نے ہائپر سونک میزائل بنانے والے سائنسدان کو جیل بھیج دیا
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کی تجویز دے دی
آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر