Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف کاوفدآج پاکستان پہنچےگا

Now Reading:

آئی ایم ایف کاوفدآج پاکستان پہنچےگا
مہلک وبا

انٹرنیشل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کا وفدمعاشی مشاورت کیلئے آج پاکستان پہنچے گا۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان معیشت کوبہتر بنانےکیلئے تجویز زیرغور لائی جائیں گی۔

آئی ایم ایف وفد کی پاکستان دورے کے دوران اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں جس میں اہم معاشی امور پر بات چیت کی جائے گی۔

وزارت خارجہ کے حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کا ایس او ایس مشن معاشی اصلاحات پر تجاویز کے ساتھ بجٹ اہداف کے حصول کیلئےمعاونت فراہم کرے گا۔

آئی ایم ایف کےایس اوایس مشن کوٹیکس آمدن سےمتعلق بریفنگ دی جائےگی اورٹیکس ہدف کے حصول کوبہتربنانے کیلئےتجاویززیرغورآئیں گی۔ مالی خسارے میں کمی کیلئے بھی ایس او ایس مشن سےمشاورت ہوگی۔

Advertisement

خیال رہے کہ آئی ایم ایف کےڈائریکٹرجیری رائس نےدو روز قبل پاکستان کی معاشی صورتحال پر میڈیاسے گفتگوکرتےہوئے کہا تھاکہ پاکستان کو معاشی صورتحال بہتر بنانےکیلئے خسارہ کم کرنےاور آمدن بڑھانے کی ضرورت ہے۔

آئی ایم ایف ڈائریکٹرنےکہا کہ ٹیکس آمدن بڑھنے سےملکی ترقیاتی منصوبوں کوفنڈز ملیں گے۔ ٹیکس آمدن میں اضافہ سماجی شعبےپرخرچ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان سے اتحاد: چیئرمین تحریک انصاف کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان سے آم کی برآمدات شروع، پہلی کھیپ دبئی روانہ
کرغزستان سے محصور طلبا کی واپسی، خیبر پختونخوا حکومت کو فلائٹ کی اجازت نہ مل سکی
عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں ٹیکس چوری کو لوگوں نے کرپشن سمجھنا ہی چھوڑ دیا، خواجہ آصف
الیکشن پٹیشنزکی سماعت میں تاخیر، حلیم عادل شیخ نے درخواست دائرکردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر