Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف کا بلاول بھٹو سے رابطہ

Now Reading:

شہباز شریف کا بلاول بھٹو سے رابطہ

 مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں کرونا وائرس کے بعد ملکی صورت حال پر گفتگو کی گئی، دونوں رہنماؤں نے عالمی وبا پر ملکر کر قابو پانے پر اتفاق کیا۔

شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان، امیر جماعت اسلامی سراج الحق، آفتاب شیر پاؤ اور میر حاصل بزنجو سے بھی ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں پارلیمینٹری ریلیف مانیٹرنگ کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لوڈشیڈنگ کے ایشو پر چیف ایگزیکٹیو سے مل کر بجلی کا مسئلہ حل کریں گے، گورنر خیبر پختونخواہ
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا
گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت پر رہائی کے سوا کوئی آپشن نہیں، رانا ثناء اللہ
آئی ایم ایف کا پاکستان کو اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ بتدریج ختم کرنے کا مطالبہ
آئی ایم ایف کی انتخابات کے باوجود سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
’’ماواں ٹھنڈیاں چھاواں‘‘ مریم نواز کا ماؤں کی عظمت کو سلام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر