Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی ملاقات

Now Reading:

وزیراعظم سے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی ملاقات
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی ملاقات ہوئی ،جس میں طارق بشیر چیمہ  نے پاکستان مسلم لیگ کے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کردیا۔

ملاقات میں بیس سال پرانے کیسز کس کے کہنے پر کھولے گئےجبکہ مسلم لیگ ق نے معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھادیا  اور نیب کے  معاملے پر مسلم لیگ ق نے وزیراعظم سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ وزیراعظم کو مسلم لیگ ق کے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے، وزیراعظم نے یقین دلایا ہے کہ معاملے کی چھان بین کروا کے آپ سے دوبارہ رابطہ کروں گا۔

ملاقات میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں بتایا جائے کہ  بار بار پرانے کیسوں کو کس لئے کھولاجاتاہے پورا ملک اس وقت کورونا کی ایمرجنسی میں ہے، ایسے وقت میں چیئرمین نیب پرانے معاملات کیوں کھول رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر