Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈپٹی اٹارنی جنرل سہیل محمود ایڈیشنل اٹارنی جنرل تعینات

Now Reading:

ڈپٹی اٹارنی جنرل سہیل محمود ایڈیشنل اٹارنی جنرل تعینات
ایڈیشنل اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل آفس میں تقرر و  تبادلے کردیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق لا ءاینڈ جسٹس ڈویژن نے ملک بھر سے 17 افسران کو عہدوں سے سبکدوش کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ڈپٹی اٹارنی جنرل سہیل محمود کو ترقی دے کر ایڈیشنل اٹارنی جنرل تعینات کر دیا گیاہے۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل خرم سعید اور ڈپٹی اٹارنی جنرل اصغر علی سمیت 16 افسران کو ہٹا دیا گیا ہے۔

صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کے انتظامات کرنے کی ہدایت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کرغزستان کا دورہ منسوخ
ن لیگ کی نئی نسل کی قیادت مریم نواز کر رہی ہیں، خواجہ آصف
کرغزستان کی تازہ صورتحال سامنے آ گئی
پاکستانی طلبہ پر تشدد؛ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کرغزستان روانہ
کرغزستان سے 140پاکستانی طلبہ کی لاہور واپسی، وزیر داخلہ نے استقبال کیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر