Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کی زیادتی کے مجرموں کو سخت سزائیں دینے کیلئے آرڈیننس لانے کی ہدایت

Now Reading:

وزیر اعظم کی زیادتی کے مجرموں کو سخت سزائیں دینے کیلئے آرڈیننس لانے کی ہدایت
وزیر اعظم

حکومت  نے بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو نشان عبرت بنانے کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق   وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم اور وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری  نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بیرسٹر علی ظفر بھی شریک تھے۔

وزیراعظم  نے زیادتی کے مجرموں کو سخت سزائیں دینے کے لیے آرڈیننس لانے کی ہدایت  کرتے ہوئے کہا کہ  بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے مجرموں کے خلاف سخت قانون لایا جائے۔

عمران خان نے کہا کہ  ایسا قانون لائیں کہ مثاثرہ خواتین یا بچے بلا خوف و خطر اپنی شکایات درج کرا سکیں۔قانون میں متاثرہ خواتین و بچوں کی پرائیویسی کے تحفط کا خاص خیال رکھا جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  ہم نے اپنے معاشرے کو محفوظ ماحول دینا ہے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ زیادتی کے مجرموں کو سخت سزائیں دینے کا آرڈیننس آئندہ کابینہ اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر