Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپریشن “سوئیفٹ ریٹارٹ” کے 2 سال مکمل، ایئر ہیڈکوارٹرز میں خصوصی تقریب

Now Reading:

آپریشن “سوئیفٹ ریٹارٹ” کے 2 سال مکمل، ایئر ہیڈکوارٹرز میں خصوصی تقریب

آپریشن “سوئیفٹ ریٹارٹ” کے 2 سال مکمل ہونے کے حوالے سے اسلام آباد ایئرہیڈکوارٹرز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔

تقریب کے مہمان خصوصی ائیرچیف مارشل مجاہدانورخان  تھے تاہم تقریب کے دوران ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا جبکہ پاک فضائیہ کے طیاروں نے فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا ہے۔

تقریب میں آپریشن کی مناسبت سے خصوصی ڈاکیومنٹری دکھائی گئی تاہم تقریب میں شانداز پریڈ کا مظاہرہ کرتے ہوئی قومی نغموں سے قوم کا خون گرمایا گیا ہے۔

تاہم ایئرہیڈکوارٹرز میں خصوصی تقریب میں ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان خطاب بھی کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں پیش ہونےکیلئےدرخواست دائر
190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس؛ مزیدگواہان پر جرح مکمل، سماعت 31 مئی تک ملتوی
نمل جانےوالی جیپ حادثےکاشکار، 6 افراد جاں بحق
وزیر اعظم کی مرحوم صدر رئیسی اور ساتھیوں کے حوالے سے منعقدہ یادگاری تقریب میں شرکت
ایف بی آر اِن لینڈ ریونیو گریڈ 16کے 8 افسران کی گریڈ17میں ترقی
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر