Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحریک لیبک کو تحلیل کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا حکومتی فیصلہ

Now Reading:

تحریک لیبک کو تحلیل کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا حکومتی فیصلہ
سپریم کورٹ

قومی اقلیتی کلچرل پرفارمنس ایوارڈ کی بندش پر چیف سیکرٹریز کو نوٹس

حکومت کی جانب سے تحریک لیبک کو تحلیل کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک لیبک کو تحلیل کرنے کے لئے اٹارنی جنرل آفس نے ریفرنس کی تیاری پر کام شروع کر دیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ریفرنس وزارت قانون کی مشورے پر تیار کیا جارہا ہے تاہم ریفرنس کی تیاری کے لیے کابینہ منظوری دے چکی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریک لیبک پاکستان پر پابندی کے لئے ریفرنس صدر کی جانب سے سپریم کورٹ کو بھیجا جاۓ گا۔

خیال رہے کہ صدر کابینہ کی حتمی منظوری کے بعد تیار شدہ ریفرنس سپریم کورٹ کو بھیجا جائیگا۔

Advertisement

سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر اپنی راۓ دی گی اور تحریک لیبک پر پابندی سے متعلق فیصلہ دے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کے انتظامات کرنے کی ہدایت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کرغزستان کا دورہ منسوخ
ن لیگ کی نئی نسل کی قیادت مریم نواز کر رہی ہیں، خواجہ آصف
کرغزستان کی تازہ صورتحال سامنے آ گئی
پاکستانی طلبہ پر تشدد؛ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کرغزستان روانہ
کرغزستان سے 140پاکستانی طلبہ کی لاہور واپسی، وزیر داخلہ نے استقبال کیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر