Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ، فوج امدادی کاموں میں مصروف

Now Reading:

راولپنڈی میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ، فوج امدادی کاموں میں مصروف

راولپنڈی میں موسلا دھار بارشوں نے سیلاب کی صوتحال اختیار کرلی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ ای الیون میں سیلابی صورتحال ہونے کے باعث پاک فوج کے دستے ریلیف اینڈ ریسکیو میں سول انتظامیہ کی مدد میں مصروف ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر