Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کے حقوق کے لئے جو بھی قربانی دینی پڑے،دیں گے،شہبازشریف

Now Reading:

عوام کے حقوق کے لئے جو بھی قربانی دینی پڑے،دیں گے،شہبازشریف
شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عوام کے حقوق کے لئے جو بھی قربانی دینی پڑے، دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی زیرصدارت کنٹونمٹ بورڈز کے انتخابات سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدور نے شرکت کی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹس کا فیصلہ صوبائی صدور کی مشاورت سے کیا جائے گا، کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات بھرپور جذبے اور بہترین حکمت عملی سے لڑیں گے۔

شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کا سونامی آچکا ہے،عوام کی نمائندگی اور ان کے حقوق کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا مزید کہنا تھا کہ مقصد پر یقین، اتحاد، تنظیم اور دن رات کی محنت سے پارٹی کو کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں کامیاب کرائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اربوں روپے جرمانے کی وصولی کے لیے کریک ڈاؤن میں تیزی
اسحق ڈار کی روسی ہم منصب اولیکسی اوورچک کے ہمراہ مشترکہ کانفرنس
زیر گردش ڈرافٹ کی کابینہ نے کسی قسم کی منظوری نہیں دی، وزیر قانون
مولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم پر حکومتی مسودہ مسترد کردیا
پی این ایس شمشیر کی آپریشن ’’ٹیلون گرپ‘‘ میں شرکت
ملک کے تمام بڑے شہروں میں پاسپورٹ بیک لاگ ختم، ڈی جی پاسپورٹ کا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر