Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرگودھا،سید علی شاہ گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ

Now Reading:

سرگودھا،سید علی شاہ گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ

سرگودھا میں کشمیر کے عظیم حریت رہنماء سید علی شاہ گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق غائبانہ نماز جنازہ آج 47 پل مرکز جماعت اسلامی پر ادا کی گئی ،نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے ضلعی رہنماؤں اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،نماز جنازہ میں عام شہریوں نے بھی بھرپور شرکت کی ۔

نمازہ جنازہ کے بعد مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر