Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور: 8 ستمبر سے میٹروبس سڑکوں پر رواں دواں ہو گی

Now Reading:

لاہور: 8 ستمبر سے میٹروبس سڑکوں پر رواں دواں ہو گی

لاہور میں8 ستمبر سے میٹروبس سڑکوں پر رواں دواں ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق میٹروبس کی نئی انتظامیہ نے چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ویڈا کمپنی نے میٹروبس ٹریک پر نئی بسوں کی رائیڈ شروع کر دی ہے۔

اس ضمن میں میٹرو بس کے چیف ڈرائیور ظہیر ظہور نے کہا ہے کہ پرانے ڈرائیورز میں زیادہ تر نئی انتظامی کمپنی ویڈا میں بھرتی ہو چکے ہیں، پرانی کمپنی البیراک کا پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی سے معاہدہ ختم ہو چکا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ البیراک نے لیبر لاز کی خلاف ورزی کی، ان کے خلاف عدالت میں جائیں گے، نئی کمپنی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتے اور یکم ستمبر سے ملازمین کا احتجاج ختم ہو چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر