Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو نہ ماننے کا فیصلہ

Now Reading:

پی ڈی ایم کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو نہ ماننے کا فیصلہ

پی ڈی ایم نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم الیکشن ای وی ایم کے تحت ہونے پر بائیکاٹ پر غور کر رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ملک بھر میں احتجاج اور لانگ مارچ سے متعلق مختلف تجاویزات پر غور کر رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے صوبائی دارلحکومتوں اور اسلام آباد میں بیک وقت دھرنا دینے پر مشاورت ہو رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی کے قائدین کے خلاف کوئی بیان بازی یا ردعمل نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم نے ڈی آئی خان جلسے سے پہلے احتجاج کے طریقہ کار کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بیک وقت دھرنے سے متعلق حتمی فیصلہ ڈی آئی خان اجلاس سے پہلے کر دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ای وی ایم پر زور زبردستی کی گئی تو پی ڈی ایم آئندہ عام انتخابات کے بائیکاٹ پر غور کر سکتی ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ بائیکاٹ سے متعلق مولانا فضل الرحمان، نوازشریف اور اپوزیشن قائدین سے مشاورت کریں گے۔

حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ تاہم بائیکاٹ سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے، امید ہے مختلف ایشوز پرمشاورت کے بعد جلد حتمی فیصلے تک پہنچ جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: گورنر ہاؤس کے باہر لگا گھنٹہ غائب
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی
وزیر اعظم کی تمام تر کاوشوں کے باوجود کسان پریشان
کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
مریم نواز کی پنجاب پولیس کو ڈرون سے لیس کرنے کیلئے فنڈز کی اصولی منظوری
جسٹس منیب اختر بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف کل اٹھائیں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر