Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈبل سواری پر پابندی ہے یا نہیں؟ کراچی والے پریشان

Now Reading:

ڈبل سواری پر پابندی ہے یا نہیں؟ کراچی والے پریشان
ڈبل سواری

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں موٹر سائیکل کیڈبل سواری پر پابندی  ہے یا نہیں، کراچی والے الجھ کر رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق چند گھنٹوں  قبل  کمشنر کراچی کی جانب سے کراچی میں  دو روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد  کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا ۔

مزید پڑھیں: کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

تاہم اس کے کچھ ہی دیر بعد اب وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی نہیں لگائی۔

شرجیل میمن نےڈبل سواری کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ  نئے سال کی آمد پر خوشیاں منائیں، لیکن ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔

Advertisement

مزید پڑھیں:کراچی میں ہوٹل پر بیٹھے 20 افراد کو ڈاکوؤں نے سرعام لوٹ لیا

واضح رہے کہ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کراچی میں 31 دسمبر 2022 اور یکم جنوری 2023 کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد  کی گئی تھی۔

نوٹیفکیشن میں شہر قائد میں اسلحہ لے کر چلنے یا نمائش کرنے اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر سخت پابندی  کا اعلان کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت نے ملٹی نیشنل تمباکو کمپنیوں کے دعووں کی تردید کر دی
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوروں کو نہیں چھوڑیں گے، خواجہ آصف
وزیراعظم شہبازشریف ایرانی صدرکی نمازجنازہ میں شرکت کریں گے
پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی
وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ اجلاس
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق نہ ہوسکا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر