Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر ا اسکیل پر 4.5، زیر زمین گہرائی 28 کلومیٹر تھی

گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کی وادی چپرسن میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق  6 بج کر 48 منٹ پر آیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

یہ بھی پڑھیں: زلزلے کیوں آتے ہیں؟

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر ا اسکیل پر 4.5، زیر زمین گہرائی 28 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز سوست سے 25 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

متعلقہ خبریں