Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت کا 4 اگست کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

4 اگست کو سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔

کراچی: حکومت سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر صوبے بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں ایک روزہ تعطیل کا اعلان کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 4 اگست بروز منگل (20 صفر 1448 ہجری) کو سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے ہدایت کی ہے کہ مذکورہ تعطیل کا اطلاق صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

متعلقہ خبریں