Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عقاب میلے کا آغاز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہو گیا

Now Reading:

عقاب میلے کا آغاز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہو گیا
Saudi Falcon Club arranges an auction of Falcons for 15 days

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی فالکن کلب کے تحت 15 روزہ عقاب میلے کا آغاز ہو گیا ہے جس میں دنیا بھر سے لائے گئے عقابوں کی نیلامی کی جاتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی فالکن کلب کے تحت عقاب میلے کا آغاز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہو گیا جس میں عقابوں سے محبت رکھنے والے سعودیوں نے پھرپور شرکت کی تاہم میلے کے پہلے دن 3 لاکھ 18 ہزار ریال کا کاروبار بھی ہوا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق کنگ عبد العزیز فیسٹیول سینٹر میں منعقد ہونے والا یہ منفرد میلہ 15 نومبر تک جاری رہے گا، اس ضمن میں میلے کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عقابوں کی خرید وفروخت بولی لگا کر ہوتی ہے، پہلا عقاب 70 ہزار ریال میں فروخت ہوا ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میلے کا انعقاد احتیاطی و حفاظتی تدابیر کے تحت کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

انتظامیہ کا مزید کہنا ہے اس میلے میں معاشرے میں عقاب پالنے کی اس روایت کو مستحکم کرنے اور اسے فروغ دینے کے لیے مختلف پروگرامز بھی منعقد کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
چاقو بردار خاتون کا اسکول میں حملہ، دو افراد ہلاک
تائیوان کے نومنتخب صدر کی چین کو تنبیہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر